خاکہ نویسی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - خاکہ نویس کا اسم کیفیت و خاکہ بنانے یا لکھنے کا کام۔ "خاکہ نویس ہمارے ادب میں اب ایک محترم اور اہم صنف بن گئی ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، جدید ادب کے دو تنقیدی جائزے، ١٠٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خاکہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے مشتق صیغہ امر 'نویس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٣ء میں "جدید ادب کے دو تنقیدی جائزے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خاکہ نویس کا اسم کیفیت و خاکہ بنانے یا لکھنے کا کام۔ "خاکہ نویس ہمارے ادب میں اب ایک محترم اور اہم صنف بن گئی ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، جدید ادب کے دو تنقیدی جائزے، ١٠٧ )